Tuesday, January 20, 2015

An Open Letter to Editor Charlie Hebdo


چارلی ہیبڈو کے خاکوں کے پس منظر میں ایک ادنٰی سی کوشش۔
کسی قسم کی جذباتیت کو الگ رکھنے کی کوشش کی ہے۔ ہولوکاسٹ سے بھی کنی کترا کے گزری ہوں کیوں کہ اگر کل کلاں  کو ہولاکاسٹ پر کھلے عام تنقید کا حق مل جائے تو کیا ہم رسول اللہ صلیٰ اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی پرشادیانے بجائیں گے ، ہر گز نہیں ، تو ہولوکاسٹ ہمارا مسئلہ نہیں۔

بنیادی خیال یہ ہے کہ کسی کو قتل کردینے سے یا اپنی بسیں اور بنک جلانے سے یہ واقعات کم ہونے کے بجائے بڑھیں گے۔ ہم مسلمانوں کو اپنی آواز اور اپنے جذبات ان اداروں تک طریقے سے پہنچانے چاہئیں جو مسلسل اس قسم کی حرکتیں کر رہیں ہیں۔ 

جو لوگ اس کو مغربی پریس کو ای میل کرنا چاہیں یا اپنی وال پہ پوسٹ کرنا چاہیں ، بسم اللہ [چارلی ہیبڈو کے ای میل کی تلاش میں ہوں، ویب سائیٹ حکومت آنٹی نے بند کر رکھی ہے]
ایک ہد ہد ایک قطرہ پانی سے آگ تو نہیں بجھا سکتا لیکن اسے آگ بجھانے والوں میں گنا جائے گا ،آگ لگانے اور بھڑکانے والوں میں نہیں :)



Mr. Editor,

Charlie Hebdo