Showing posts with label Road Trip. Show all posts
Showing posts with label Road Trip. Show all posts

Thursday, August 27, 2026

ونس اپون اے شپ


Boat Mosque @ Liyari by the writer (2019)
کوئی بیس بائیس سال ادھر کی بات ہے۔ سینڈز پٹ جاتے ہوئے آج کل جہاں سیدھے ہاتھ پر نیوی کی کالونی بن گئی ہے۔ اس کے بالکل سامنے شپ یارڈ ہوتا تھا شاید اب بھی ہے لیکن اب ایک چھوٹی سی کالونی لیفٹ سائیڈ پہ بھی بن گئی ہے۔ سامنے چند دکانیں تھیں اور پھر تھوڑا قوس بناتا ہوا راستہ جو پیچھے کریک نما حصے تک جاتا ہے۔ اور اس کریک نما میں کشتیاں بنائی جاتی ہیں۔
تو وہاں سے گزرتے بائیں جانب ایک بڑا سا شپ یا کشتی نظر آئی۔
ابو سے کہا کہ یہ کشتی پاس سے دیکھنی ہے۔
ابا نے گاڑی موڑ لی

Friday, January 30, 2026

ایران بارڈر روڈ ٹرپ

ایک فوٹوبلاگ

ایک سفر کراچی سے ایران بارڈر تک
پانچ دن،🌄
پانچ شہر : 🏨  کنڈ ملیر، اورمارہ، پسنی، جیوانی، گوادر
 سات ساحل سمندر: 🌊  کنڈ ملیر، اورمارہ، پسنی، جیوانی، پشکان، گنز، گوادر
  ایک کارروان 🚗

اور کچھ مٹی کے قلعے جنہیں خدا نے اپنے ہاتھوں سے تراشا