A Musical Tribute to Runa Laila
آج رونا لیلیٰ کی سالگرہ ہے۔ رونا لیلیٰ کی آواز ،،، میں تھاں مرجانیاں ہئے۔ کسی دشمن مووی میں ایک ڈائلاگ تھا "بہت کراری نچنیا ہو" رونا لیلیٰ کی آواز بھی اسی کیٹیگری میں آتی ہے۔ شوخ گیت ہو یا اداس نغمہ دونوں میں ان کی آواز کا جادو ایک سا ہے۔
جس کا وہ دنوا دنوا گن کر انتظار کرتی ہیں اور جن کے گانے کی کاپی پر ایک دو تین کرکے سارا کریڈٹ مادھوری لے جاتی ہیں۔
جن کے دل پر نہ جانے کس لیے قیامت ڈھائی جاتی ہے
جو کہتی ہیں دل دھڑکے میں تم سے یہ کیسے کہوں کہتی ہے میری نظر شکریہ
اوئے ہوئے ہوئے 💕💕💕
اور جن کا مان ہے کہ ہمیں کھوکر بہت پچھتاو گے جب ہم نہیں ہونگے۔
