Showing posts with label Hostel Life. Show all posts
Showing posts with label Hostel Life. Show all posts

Friday, November 6, 2026

یادداشتائیں

بگ باس  ٹائپ پروگرامز ریمائینڈ می آف مائی ہاسٹل ان قاہرہ

دوسری جنگ عظیم کے زمانے کا ہانٹڈ فلیٹ
چار تہذیبوں سے چھ خواتین
ایک واش روم، ایک کچن، ایک چولھا
یوروپینز،،، بے زار
افریقنز،،، خوش اور مہربان
ایشئینز ،،،، ڈھیٹ
عرب ،،، سانوں کیہہ
جارجئین ،،، کیوٹ اینڈ کرٹئیس
دوستیاں، مفادات، سازشیں
صفائی کرنے پر جھگڑے
کچن اور واش روم پر مسابقت
فرج اور کچن کیبنٹ میں شیلف لینے پر جھگڑے
ڈیٹیں
یوروپینز کے بوائے فرینڈز کی آمد
ایشئینز اور عرب کااعتراض اور پھڈا
"لڑکے ناٹ الاؤڈ ان گرلز ہاسٹل"
ہائے میشا معصوم کے داخلے پر بھی پابندی
کوئی گل نئیں نہ آنے دو
ہم خود بوائز ہوسٹل میں غڑاپ
بالکنی میں "لیٹس ہیو اے کپ آف ٹی" پارٹیز
ایک بابا آدم کے زمانے کا ٹی وی جو اپنی مرضی سے چلتا تھا
انتظامیہ سے بے سود شکایتیں
ہانٹڈ موویز ساتھ دیکھنا اور چیخیں مارنا
رومینٹک موویز دیکھنا اور آہیں بھرنا
لڑنا، بھڑنا، لیکن ساتھ ہی رہنا اور انجوائے کرنا

💕💙💖💚😍💛💝💜💞