Friday, July 31, 2026

محمد رفیع کے چند پسندیدہ گیت

آج محمد رفیع صاحب کی کوئی سی ویں برسی ہے ۔ محمد رفیع کے پسندیدہ ترین گانوں میں سے چند ایک ، یہ وہ گانے ہیں جن کو سنتے ہوئے ہم خود پر قابو نہیں رکھ پاتے اور ایک مرحلہ آتا ہے جب ہم ساتھ سر ملانے پر مجبور ہوجاتےہیں۔ لیکن اس بات کا خیال کر کے کہ کوئی آس پاس تو نہیں ۔ گانے تو ان گنت ہیں جو ہمیں پسند ہونگے ۔ لیکن ہمارے موبائل کلیکشن میں سے چند ایک گانے آپ بھی سنیں اور سر دھنیں

اپنی آنکھوں میں بسا کر کوئی اقرار کروں

آج کی رات میرے دل کی سلامی لے لے

ہوئی شام ان کا خیال آگیا ہے

کوئی ساغر دل کو بہلاتا نہیں

تیری آنکھوں کے سوا دنیا میں رکھا کیا ہے


🎵🎤🎷🎸🎼🎹🎻🎺🎶