ایک فوٹوبلاگ
ایک سفر کراچی سے ایران بارڈر تک
پانچ دن،🌄
پانچ شہر : 🏨 کنڈ ملیر، اورمارہ، پسنی، جیوانی، گوادر
سات ساحل سمندر: 🌊 کنڈ ملیر، اورمارہ، پسنی، جیوانی، پشکان، گنز، گوادر
ایک کارروان 🚗
اور کچھ مٹی کے قلعے جنہیں خدا نے اپنے ہاتھوں سے تراشا
تقریباً سولہ سو کلومیٹر سفر
مکمل محفوظ،، بلا خوف و خطر
🌄 🚗 ⛰ ⛺ 🌋 🌊 ⛴ 🌃 🗻 🚙 🌅
جانیے بلوچستان کے دیگر تفریحی مقامات کے بارے میں
