Sunday, June 5, 2016

شہر غاراں

ایک فوٹو بلاگ


بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں واقع Cave City جسے شہر روغاں، گوندرانی اور مائی پیر بھی کہا جاتا ہے۔ کراچی سے تقریباً 200 کلومیٹر کے فاصلے پر  واقع ہے۔ روایت کے مطابق یہ غار ہزار سال قدیم ہیں اور بدھ بھکشووں کی عبادت گاہ تھے۔ 

شہر غاراں


اوپر تلے غار ایک برآمدہ اور پیچھے تقریباً سات فیٹ اونچے کمرے پر مشتمل ہیں
 اندر چراغ رکھنے کے لیے دیوار میں جگہ بنی ہے

Snaking into the Mountains

ایک پہاڑ پر انتہائی اونچائی پر بنے تین غار


مزید اسنیکنگ ان ٹو دی ماونٹین

ایک موڑ

مائی پیر  کا مزار ، مقامی لوگ اس مقام کو مائی پیر کے نام سے ہی جانتے ہیں

مائی پیر

موٹر سائیکل تلاش کریں


گوگل میپ کے مطابق دریائے کرد


تصاویر: نسرین غوری
مزید معلومات: غاروں کا شہر 

-----------------------------------------------

بلوچستان کے سیاحتی مقامات کے بارے میں مزید پڑھئیے ۔ ۔ ۔