Tuesday, March 27, 2018
Wednesday, March 7, 2018
باچا خان: ایک تاثر
باچا خان اور جی ایم سید پاکستان کی تاریخ کے دو ایسےسیاسی کردار ہیں جن کے بارے میں عمومی تاثر یہی ہے کہ یہ دونوں پاکستان کے وجود کے خلاف تھے۔ جی ایم سید سندھو دیش یا سندھ کی آزادی کے حق میں تھے یہ بات کسی سے بھی چھپی ہوئی نہیں۔ ان سے منسوب ویب سائیٹ پر موجود کتب اور وکی پیڈیا سے بھی اس کی تصدیق ہوتی ہے۔ لیکن اب تک ان کے نظریات کے بارے میں دوسروں کی زبانی یا تحریری ہی سنا اور پڑھا ہے اس لیے اس پر مزید تبصرہ ممکن نہیں۔ [ جی ایم سید کی خود نوشت یا تصدیق شدہ سوانح اگر کسی علم میں ہے تو کتاب کے نام سے آگاہ کر کے ثواب دارین حاصل کریں۔]
Friday, February 2, 2018
وقت کا پہیہ : سائیکل سے موٹر سائیکل تک کا سفر
کہانی شروع ہوتی ہے ایک سائیکل سے۔ سب سے پہلی سائیکل جو ایک لڑکے کو 10/12 سال کی عمر میں اس کے ابا نے بہاولپور میں دلوائی تھی، اس سائیکل نے جہاں اس کا اسکول کا راستہ کم کردیا تھا وہیں اس کی آوارہ گردیوں کو نئے آسمان عطا کردیے تھے۔ نہ صرف خود بلکہ اپنے چھوٹے بھائیوں، کزنز اور دوستوں کو بھی ساتھ آوارہ گردیاں کراتا اور ان سب کے اباؤں سے ڈانٹ کھاتا۔ اس کے اپنے ابا تو خود وڈے آوارہ گرد تھے، اسے کیا منع کرتے دنیا دکھانے کو ایک آدھ گھرکی لگا دیتے۔ یہی نہیں بلکہ اکثر وہ اپنی چھوٹی بہن کو بھی سائیکل کے پیچھے بٹھا کر روہی میلہ دکھانے چل پڑتا۔
Labels:
Biograph,
Tourism,
Travelogue
Saturday, January 20, 2018
"منظر ہے اس طرح کا کہ دیکھا نہیں ہوا"
Labels:
Pakistan,
Tourism,
Travelogue
Monday, January 8, 2018
"چاند نگر"
تھرپارکر: ایک تاثر
ہمارے پاس اس ٹریک کی کوئی تصویر نہیں، کوئی سیلفی نہیں، ایک بھی نہیں۔ کوئی ثبوت نہیں۔ لیکن اٹ واز ون آف دی ونڈرز آئی ہیو بین تھرو
فوٹوکریڈٹ: عدیل پرویز @ ٹریکس اینڈ ٹیلز |
Labels:
Pakistan,
Tourism,
Travelogue
Wednesday, December 20, 2017
شیرگڑھ کوٹ ٹریکنگ ایڈوینچر
Labels:
Pakistan,
Tourism,
Travelogue
Location:
Ranikot fort Wall, Pakistan
Subscribe to:
Posts (Atom)