Thursday, November 19, 2015

تھینک یو قائد اعظم

کل میری گاڑی کے آگے والی گاڑی کی بیک اسکرین پر پاکستان کا جھنڈا بنا ہوا تھا وہی جو پوری اسکرین کو ڈھک لیتا ہے ... مجھے خیال آیا کہ میں بھی بنوالوں .. پھر خیال آیا 14 اگست تو گزر گئی, پھر سوچا کہ 25 دسمبر آنے والی ہے اس پر بنوا لوں .... 25 دسمبر سے خیال آیا کہ ہر طرف "تھینک یو راحیل شریف" ہو رہا ہے ... کہیں دل سے کہیں شرارت میں .. کہیں کسی کو طعنہ دینے میں کہیں مذاق اڑانے میں ۔ ۔ 14 اگست پہ بھی گاڑیوں پر, پوسٹرز میں ہر جگہ تھینکیو راحیل شریف ....

پر کوئی کبھی تھینک یو قائد اعظم نہیں کہتا یا لکھتا ... جبکہ بھارت میں حالیہ واقعات کے بعد ہمارے لیے پاکستان کی قدر مزید بڑھ گئی ہے .. اور ہم جانتے ہیں کہ نو جناح مطلب نو پاکستان

تھینکیو مسٹر جناح

تھینک یو قائد اعظم